تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتک آمیز" کے متعقلہ نتائج

ہتک

بے عزتی، بے حرمتی، توہین

ہَتکِ حُرمَت

رک : ہتک عزت ۔

ہَتک آمیز

گستاخانہ، بے عزتی سے بھرا ہوا، ذلت سے بھرا

ہَتک عِزَّت

بے عزتی، ذلت، رسوائی، بدنامی، توہین

ہَتَکِ آبرُو

رک : ہتک عزت ۔

ہَتکَڑی

مجرم کے ہاتھ باندھنے کا لوہے کا کڑا ، ہتھ کڑی ۔

ہَتک سمجھنا

بے عزتی خیال کرنا، توہین سمجھنا، بے عزتی محسوس کرنا

ہَتکَنڈوں پَر آنا

چالاکیاں دکھانا ، چالبازیاں دکھانا ۔

ہَتکَڑی ڈالنا

پابندِسلاسل کرنا ؛ قید کرنا ۔

ہَتک کرْنا

بےعزتی کرنا، توہین کرنا

ہَتکَڑی لَگانا

مجرم کو ہتکڑی پہنانا ؛ قید کرنا ، گرفتار کرنا۔

ہَتکَڑی پَہنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی پِھنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتَک کَروانا

بے عزتی کروانا ؛ ہتک کا موقع دینا ۔

ہَتکَڑی ڈَلْوانا

ہتکڑی ڈالنا (رک) کا لازم ؛ پابندِسلاسل کرانا ؛ قید کروانا ۔

ہَتکَڑی پَڑنا

مجرم کے ہاتھوں میں لوہے کا کڑا یا زنجیر ڈالی جانا ، ہتھ کڑی لگنا ۔

ہَتکَٹی مارنا

حریف کی کلائی پر ہتکٹی کا وار کرنا ۔

ہَتکَٹی لَگانا

ہتکٹی کا دانو مارنا ۔

ہَتکَٹی کھانا

ہتکٹی کا وار جھیلنا ، ضرب سہنا ۔

ہَت کَنڈوں

ہتکنڈا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَت کَنڈا

دانو پیچ ، گھات ۔

ہَت کَٹی

(بنوٹ) حریف کی کلائی پر ماری جانے والی ضرب جس کا مقصد ہاتھ کو بیکار کرنا یا نقصان پہنچانا ہوتا ہے ۔

ہَت کَری

رک : ہت کڑی ۔

ہَت کَڑَک

ہاتھ کا کڑا ، کلائی میں پہننے کا زیور ، کنگن ۔

ہَت کوڑا

(کشتی) کشتی کا ایک دانو جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی کلائی پکڑ کر دایاں ہاتھ اس کی کہنی کے اندر پھرتی سے ڈال کر گردن میں اس طرح اڑنگا لگایا جاتا ہے کہ حریف کے شانے کا جوڑ اکھڑ جائے یا وہ بے قابو ہوکر گرپڑے ۔

مُنہتَک

اوپر تک ، اوپر کی سطح تک ، لبالب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتک آمیز کے معانیدیکھیے

ہَتک آمیز

hatak-aamezहतक-आमेज़

اصل: فارسی

وزن : 12221

ہَتک آمیز کے اردو معانی

صفت

  • گستاخانہ، بے عزتی سے بھرا ہوا، ذلت سے بھرا

    مثال - یہ انسان کے لیے بہت ہتک آمیز ہے کہ وہ بھیک پر زندگی گزارے

شعر

English meaning of hatak-aamez

Adjective

हतक-आमेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • असम्मान जनक काम, अपमानित काम, अशिष्टतापूर्वक

    उदाहरण - ये इंसान के लिए बहुत हतक-आमेज़ है कि वह भीख पर ज़िंदगी गुज़ारे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتک آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتک آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone