تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتکَڑی" کے متعقلہ نتائج

ہَتکَڑی

مجرم کے ہاتھ باندھنے کا لوہے کا کڑا ، ہتھ کڑی ۔

ہَتکَڑی ڈالنا

پابندِسلاسل کرنا ؛ قید کرنا ۔

ہَتکَڑی لَگانا

مجرم کو ہتکڑی پہنانا ؛ قید کرنا ، گرفتار کرنا۔

ہَتکَڑی پَہنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی پِھنانا

رک : ہتکڑی ڈالنا ۔

ہَتکَڑی ڈَلْوانا

ہتکڑی ڈالنا (رک) کا لازم ؛ پابندِسلاسل کرانا ؛ قید کروانا ۔

ہَتکَڑی پَڑنا

مجرم کے ہاتھوں میں لوہے کا کڑا یا زنجیر ڈالی جانا ، ہتھ کڑی لگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتکَڑی کے معانیدیکھیے

ہَتکَڑی

hatka.Diiहतकड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: ہَتھکَڑی

ہَتکَڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مجرم کے ہاتھ باندھنے کا لوہے کا کڑا ، ہتھ کڑی ۔
  • ۱۔ رک : ہتھکڑی (مع تحتی الفاظ) ۔
  • ۲۔ (کشتی) حریف کے دونوں ہاتھوں کو اپنی داہنی ٹانگ سے اس طرح پھانسنا کہ حریف بے بس ہو جائے ۔
  • ۳۔ منت کا کڑا جو اہل تشیع پہنتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of hatka.Dii

Noun, Feminine

हतकड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अपराधियों के हाथ में पहनाई जाने वाली ज़ंजीर, हथकड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتکَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتکَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words