تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَٹْھ دھَرمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹْھ دھَرمی کے معانیدیکھیے
ہَٹْھ دھَرمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اڑیل پن، ضد کرنے کی حالت، ضد کرنے کا عمل یا کیفیت، حق اور ناحق، صحیح اور غلط کا خیال چھوڑ اپنے دعوے پرقائم رہنا، دوسرے کی بات ذرا بھی نہ ماننا، اپنے مسلک یا عقیدہ کی بات پر اڑے رہنا، تنگ نظری، کٹر پن
- ناانصافی، بد معاملگی، بے ایمانی
- احسان فراموشی، ناشکرگزاری
English meaning of haTh-dharmii
Noun, Feminine
- recalcitrance, stubbornness, obstinate, obstinacy, bigotry, perverse, perverseness, pertinacious
- unjust, injustice
- ungrateful, ingratitude
हठ-धर्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
ہَٹْھ دھَرمی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَٹْھ دھَرمی)
ہَٹْھ دھَرمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔