تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتھ لیوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ لیوا کے معانیدیکھیے
وزن : 222
مادہ: ہَتھ
ہَتھ لیوا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہندوؤں میں شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں دولھا دلہن کی ہتھیلیوں کو بیچ میں تھوڑاسا آٹا رکھ کر سُرخ دھاگے سے باندھ دیتے ہیں
- رک : ہتھ کھڈّا ؛ جھبو
English meaning of hath-levaa
Noun, Masculine
- a Hindu marriage ritual in which hands of the bride and bridegroom are joined palm to palm
हथ-लेवा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हिंदू विवाह की एक रस्म जिसमें दूल्हा दुल्हन की हथेलियों को बीच में थोड़ासा आटा रख कर लाल धागे से बाँधत देते हैं
- विवाह में वर द्वारा कन्या का हाथ अपने हाथ में लेने की रीति, पाणिग्रहण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتھ لیوا)
ہَتھ لیوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔