تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَتھ پُھول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ پُھول کے معانیدیکھیے
ہَتھ پُھول کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہاتھ کی پشت کا ایک زیور جس میں زنجیردار پنکھڑی لگی ہوتی ہے، جوا، رتن جوڑ
- آتش بازی کی ایک قسم جس میں سے جھڑنے والی چنگاریاں پھول جیسی نظر آتی ہیں، پھلجھڑی یا کوئی ایسی آتش بازی جسے ہاتھ میں لے کر چھڑایا جائے
شعر
روشن سخنی ختم ہے اس غنچہ دہن پر
ہتھ پھول کے منہ سے کبھی ایسے نہ جھڑے پھول
English meaning of hath-phuul
Noun, Masculine
- a kind of ornament
- a kind of firework
हथफूल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हाथ के पंजे के ऊपरी भाग पर पहना जाने वाला स्त्रियों का एक गहना, जोह, रतन, हथसाँकर, हथसंकर, जोड़ फूल का ख़ौल या ज़र्फ़ जिस में बारूद भरी जाती है
- एक प्रकार की फुलझड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَتھ پُھول)
ہَتھ پُھول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔