تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتَھوڑا" کے متعقلہ نتائج

ہَتَھوڑا

لوہے وغیرہ کو کوٹنے پیٹنے یا کیل وغیرہ کو ٹھونکنے کا ایک اوزار

ہَتَھوڑا مارْنا

ہتھوڑے سے ضرب لگانا ۔

ہَتَھوڑا چَلانا

ہتھوڑے سے کوٹنا ، چوٹ لگانا ؛ مراد : سخت محنت کرنا ۔

ہَتَھوڑا پَڑنا

کسی بڑے سانحے کی خبر ملنا ، شدید صدمہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتَھوڑا کے معانیدیکھیے

ہَتَھوڑا

hathau.Daaहथौड़ा

اصل: ہندی

وزن : 122

ہَتَھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے وغیرہ کو کوٹنے پیٹنے یا کیل وغیرہ کو ٹھونکنے کا ایک اوزار
  • کان کی ایک (وسطی) ہڈی کا نام جو کان کے پردے کو اندرونی کان سے جوڑتی ہے

شعر

English meaning of hathau.Daa

Noun, Masculine

हथौड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धातु, पत्थर, ईंट, लोहा आदि पीटने या ठोंकने के काम आने वाला लोहे का एक औज़ार, एक प्रसिद्ध औज़ार जिससे चीज़ें ठोंकी-पीटी जाती हैं
  • कान की एक (मध्य) हड्डी का नाम जो कान के पर्दे को अंदरूनी कान से जोड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتَھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتَھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words