تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی دینا

(بازاری) سہارا دینا، مدد دینا، برے کام کی تکلیف میں سہارا دینا، کمر تھامنا، سر پکڑنا

ہَتیلی دینا

سہارا دینا ؛ تھامنا ۔ مدد کرنا ۔

اِطِّلاع دینا

notify

حَقِیْقَت سے اِطِّلاع دینا

اصل واقعہ بتلانا

دَہْنی ہَتھیلی کا تِل

(علم قیافہ) سیدھے ہاتھ کا تِل ، جو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے.

کیفیت سے اطلاع دینا

حقیقت لکھ بھیجنا

ہَتّھی دینا

باجرا جوار وغیرہ کو ہاتھوں سے ملنا

ہَتِھیار رَکھ دینا

رک : ہتھیار ڈالنا ۔

ہَتِھیار ڈال دینا

اسلحہ پھینک دینا ، ہتھیار پھینک دینا ؛ لڑائی یا مقابلہ موقوف کرنا ، (خود کو) دشمن کے حوالے کرنا ، حراست میں دے دینا ، جنگ کا ارادہ ترک کر دینا

ہَتِھیار کھول دینا

نہتا ہو جانا ، ہتھیار جسم سے الگ کر دینا ، غیر مسلح ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی دینا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی دینا

hathelii denaa•हथेली देना

محاورہ

مادہ: ہَتھیلی

موضوعات: بازاری

  • Roman
  • Urdu

ہَتھیلی دینا کے اردو معانی

  • (بازاری) سہارا دینا، مدد دینا، برے کام کی تکلیف میں سہارا دینا، کمر تھامنا، سر پکڑنا
  • آٹا گوندھتے وقت ہتھیلی سے مسل کر یکجان کرنا

Urdu meaning of hathelii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (baazaarii) sahaara denaa, madad denaa, bure kaam kii takliif me.n sahaara denaa, kamar thaamnaa, sar paka.Dnaa
  • aaTaa guu.ndhte vaqt hathelii se masal kar yakjaan karnaa

English meaning of hathelii denaa

  • help, succour

हथेली देना के हिंदी अर्थ

  • (बाज़ारी) सहारा देना, सहायता देना, बुरे काम के दुख में सहारा देना, कमर थामना, सर पकड़ना
  • आटा गूँधते समय हथेली से मसल कर इकठ्ठा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone