تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی میں چھید ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی میں چھید ہونا

بہت فضول خرچ ہونا، روپیہ پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکنا

جِگَر میں چھید ہونا

جگرچھلنی ہونا، سخت ایذا پہنچنا

دِل میں چھید ہونا

سخت صدمہ پہنچنا، رنج ہونا

کَلیجے میں چھیْد ہونا

کلیجے میں سوراخ ہونا ، زخمی ہونا .

ہَتھیلی میں کُھجلی ہونا

کفِ دست میں خارش ہونا (جس کو بعض لوگ روپیہ ملنے کی علامت سمجھتے ہیں).

آسمان میں چھید ہونا

بہت تیز بارش ہونا، موسلادھار بارش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی میں چھید ہونا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی میں چھید ہونا

hathelii me.n chhed honaaहथेली में छेद होना

محاورہ

ہَتھیلی میں چھید ہونا کے اردو معانی

  • بہت فضول خرچ ہونا، روپیہ پیسہ ہاتھ میں نہ ٹکنا

English meaning of hathelii me.n chhed honaa

  • be spendthrift or extravagant

हथेली में छेद होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत फ़ुज़ूल ख़र्च होना, रुपया पैसा हाथ में ना टिकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی میں چھید ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی میں چھید ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words