تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا

جان ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

رک : جان ہتھیلی پر رکھنا ، ہر وقت مرنے کے لیے تیار رہنا.

ہَتھیلی پَر جان لِیے پِھرنا

ہر وقت مرنے کے لیے آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے تیار رہنا ۔

ہَتھیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو سر سے کفن باندھے پھرنا ، ہر وقت مرنے پر مستعد و آمادہ رہنا ۔

سَر ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

کوئی چیز دینے یا لٹانے کے لیے آمادہ ہونا

ہَتھیلی پَر لِئے پِھرنا

۔(عم)عورت کا خواہش نفسانی سے مغلوب ہونا۔

ہاتھ پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا جنسی فعل کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ؛ رک : ہتھیلی پر لیے پھرنا۔

ہَتیلی پَر لِیے پِھرنا

(فحش) عورت کا خواہشِ نفسانی سے نہایت مغلوب ہونا ، شہوت سے بے قابو ہونا ، مستا جانا

سَر ہَتھیلی پَر لِیے بَیٹھنا

جان دینے پر آمادہ ہونا ، جان خطرے میں ڈالنا .

ہَتیلی پَر جان لِیے پِھرنا

رک : ہتھیلی پر جان لیے پھرنا ، جان کی پروا نہ ہونا ، سخت لاپروا ہونا ۔

ہَتیلی پَر سَر لِیے پِھرنا

جان دینے کو تیار رہنا ، مرنے کے لیے ہر وقت آمادہ رہنا ، جان دینے کے لیے پھرنا ۔

سَر کو ہَتھیلی پَر لِیے رَہْنا

جان خطرے میں ڈالنا ، جوکھم میں پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا کے معانیدیکھیے

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

hathelii par liye phirnaaहथेली पर लिए फिरना

محاورہ

موضوعات: فحش

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا کے اردو معانی

  • (فحش) سخت خواہش نفسانی ہونا ، شہوت سے مغلوب ہونا ؛ عورت کا شہوت سے مجبور ہونا
  • کوئی چیز لٹانے یا کھونے کے لیے تیار رہنا ۔

हथेली पर लिए फिरना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ कोई चीज़ लुटाने या खोने के लिए तैयार रहना
  • ۱۔ (फ़ुहश) सख़्त ख़ाहिश नफ़सानी होना, शहवत से मग़्लूब होना , औरत का शहवत से मजबूर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھیلی پَر لِیے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words