تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتِھیار ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتِھیار ڈالنا

اسلحہ پھینک دینا، ہتھیار پھینک دینا

مَوت کے آگے ہَتِھیار ڈالْنا

زندگی کی امید ختم ہو جانا ، موت سے بے بس ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتِھیار ڈالنا کے معانیدیکھیے

ہَتِھیار ڈالنا

hathiyaar Daalnaaहथियार डालना

محاورہ

ہَتِھیار ڈالنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اسلحہ پھینک دینا، ہتھیار پھینک دینا
  • لڑائی یا مقابلہ موقوف کرنا، (خود کو) دشمن کے حوالے کرنا، حراست میں دے دینا، جنگ کا ارادہ ترک کر دینا
  • حوصلہ چھوڑنا، ہمت ہارنا، عاجز آجانا، زچ ہو جانا
  • ہار ماننا، شکست قبول کرنا، شکست کا اعتراف کر لینا

English meaning of hathiyaar Daalnaa

Compound Verb

  • surrender, lay down one's arms, accept defeat

हथियार डालना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • असलहा फेंक देना, हथियार फेंक देना
  • लड़ाई या मुक़ाबला समाप्त करना (अपने को) शत्रु के सामने आत्मसमर्पण करना, निगरानी में देना, युद्ध का इरादा त्याग देना
  • हौसला छोड़ना, साहस हारना, विवश हो जाना, परेशान हो जाना
  • हार मानना, पराजय स्वीकार करना, पराजय मान लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتِھیار ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتِھیار ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words