تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَٹو بَچو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹو بَچو کے معانیدیکھیے
ہَٹو بَچو کے اردو معانی
- خبردار، ہٹ جاؤ، راستہ چھوڑ دو، خبردار کرنے کا کلمہ، مجمعے کو ہٹانے کا کلمہ (لوگوں کو رستے سے ہٹانے کے لئے گاڑی بان یا ملازم یہ آواز لگاتے تھے)
- (مجازاً) شان و شوکت، شاہانہ ٹھاٹ
- مجمع اور بھیڑ ہٹانے کے واسطے مستعمل ہے
हटो-बचो के हिंदी अर्थ
- (मजाज़न) शान-ओ-शौकत , शाहाना ठाट
- ۔ मजमा और भीड़ हटाने के वास्ते मुस्तामल है।
- ख़बरदार , हिट जाओ, रास्ता छोड़ दो , ख़बरदार करने का कलिमा , मजमे को हटाने का कलिमा (लोगों को रस्ते से हटाने के लिए गाड़ी बाण या मुलाज़िम ये आवाज़ लगाते थे)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَٹو بَچو)
ہَٹو بَچو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔