تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹّا کَٹّا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹّا

کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار

ہَٹّا کَٹّا

موٹا تازہ، تندرست و توانا، فربہ اندام، مضبوط ہاتھ پیروں والا، قوی ہیکل، کسرتی بدن کا

ہَٹّا کَٹّا جَوان پَٹّھا

موٹا تازہ تندرست اور قوی ہیکل جوان

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

پَسَر ہَٹّا

وہ بازار جہاں پنساریوں کی دکانیں ہوں

سُنار ہَٹّا

وہ مقام جہاں سُنار بکثرت بیٹھتے ہوں ، سُناروں کا محلّہ یا بازار ، صرافہ .

پَکْوان ہَٹّا

مٹھائی بازار.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹّا کَٹّا کے معانیدیکھیے

ہَٹّا کَٹّا

haTTaa-kaTTaaहट्टा-कट्टा

وزن : 2222

ہَٹّا کَٹّا کے اردو معانی

صفت

  • موٹا تازہ، تندرست و توانا، فربہ اندام، مضبوط ہاتھ پیروں والا، قوی ہیکل، کسرتی بدن کا

English meaning of haTTaa-kaTTaa

Adjective

हट्टा-कट्टा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हृष्ट-पुष्ट, मोटा ताज़ा, तंदरुस्त-ओ-तवाना, मज़बूत हाथ पैरों वाला, क़वी हैकल

ہَٹّا کَٹّا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹّا کَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹّا کَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words