تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَٹّا" کے متعقلہ نتائج

ہَٹّا

کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار

ہَٹّا کَٹّا

موٹا تازہ، تندرست و توانا، فربہ اندام، مضبوط ہاتھ پیروں والا، قوی ہیکل، کسرتی بدن کا

ہَٹّا کَٹّا جَوان پَٹّھا

موٹا تازہ تندرست اور قوی ہیکل جوان

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

چور ہَٹّا

وہ بازار جہاں چوری کا مال فروخت ہو.

پَسَر ہَٹّا

وہ بازار جہاں پنساریوں کی دکانیں ہوں

سُنار ہَٹّا

وہ مقام جہاں سُنار بکثرت بیٹھتے ہوں ، سُناروں کا محلّہ یا بازار ، صرافہ .

پَکْوان ہَٹّا

مٹھائی بازار.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَٹّا کے معانیدیکھیے

ہَٹّا

haTTaaहट्टा

وزن : 22

ہَٹّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی چیز کے لئے مخصوص مقام یا جگہ، دکان، بازار
  • جنس فروشی

اسم، مذکر

  • اڑیل، ضدی، نافرمان، ہٹیلا

اسم، مذکر

  • لکڑی کا ایک آلہ، جس سے پانی اونچی جگہ پر پھینکتے ہیں، بیلچہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

हट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाजार। हाट। जैसे-पसर-हटटा।
  • मार्ग। रास्ता। जैसे-चौहट्टा। वि० हृष्ट। पद-हट्टा-कट्टा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words