تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّے سے اُکَھڑ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا

ہَتّے پَر سے اُکَھڑ جانا

غصے میں قابو سے باہر ہو جانا ، آپے سے باہر ہونا ، نہایت خفا ہونا ، بہت بگڑنا نیز آغاز ہی میں بگڑ جانا ۔

ہَتّھے سے اُکَھڑ جانا

ہَتّوں سے اُکَھڑ جانا

دوستی ختم ہو جانا ؛ تعلق ختم ہو جانا نیز قابو سے باہر ہو جانا ؛ غصے میں آپے سے باہر ہو جانا

ہَتّھوں سے اُکَھڑ جانا

۔پتنگ کا ہاتھ پر سے ٹوٹ جانا۔

ہَتّھے پَر سے اُکَھڑ جانا

ابتدا ہی میں قابو سے نکل جانا ، آپے سے باہر ہونا ، کسی کا جھلا کر خفا ہو جانا ؛ معاملہ بن کر بگڑ جانا۔

پَتَنگ ہَتّے سے اُکَھڑْ جانا

۔ پتنگ کی ڈور کا ہتّے سے ٹوٹ جانا۔

کَنّوں سے اُکَھڑ جانا

۔۱۔کنّے ٹوٹ جانے سے پتنگ کا اکھڑ جانا۔ ۲۔(مجازاً) ذرا سی ناراضی سے قطع تعلق کرلینا۔ بالکل نارضامند ہوجانا۔ وہ پہلے کچھ کچھ راضی ہو چکے تھے تمہاری گفتگو سن کر کنُّوں سے اُکھڑ گئے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّے سے اُکَھڑ جانا کے معانیدیکھیے

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

hatte se ukha.D jaanaaहत्ते से उखड़ जाना

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا کے اردو معانی

  • ہاتھ سے نکل جانا ، بے قابو ہونا ؛ بہت زیادہ ناراض ہو جانا
  • (پتنگ بازی) ڈور کا ہاتھ کے پاس سے ٹوٹ جانا ۔

हत्ते से उखड़ जाना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ (पतंग बाज़ी) डोर का हाथ के पास से टूट जाना
  • ۱۔ हाथ से निकल जाना, बेक़ाबू होना , बहुत ज़्यादा नाराज़ हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّے سے اُکَھڑ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّے سے اُکَھڑ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words