تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتْیَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَتْیَہ

ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اورجس سے مختلف قسم کا سامان تیار کیا جاتا ہے

ہَتّیَہ

ہَتّیا

قتل، آزار

ہَتْیا

ہِتْیا

مدد گار، دوست، خیر خواہ، مہربان

عَطِیَّہ

عطا، بخشش، عطا کی ہوئی چیز، تحفہ

عَطِیَہ

اَہِتّیِا

وہ آدمی جسے سرکار کی طرف سے غلہ پکنے کے بعد نگرانی کے لیے مقرر کیا جاتا ہے کہ اس کو بلا اداے محصول کوئی نہ لے جاوے.

ہَتِّیا کَرنا

مار ڈالنا، موت کے گھاٹ اُتارنا، جان لینا، قتل کرنا

ہَتِّیا دینا

جان دے کر کسی کو گناہ گار بنانا، جان دے کر کسی کو مورد الزام کرنا

ہَتِّیا لینا

خود کو قتل کا مرتکب گرداننا

ہَتِّیا ہونا

ہتیا کرنا (رک) کا لازم ؛ قتل ہونا ؛ کسی کے ذمے خون ہونا ، پاپ سر ہونا ؛ عذاب سر ہونا

ہَتِّیا لَگنا

مورد الزام ہونا ، پاپ پڑنا

ہَتِّیا پَڑنا

مورد قتل ہونا ، قتل کا ذمے دار ہونا ، قتل کا الزام سر لگنا ؛ گناہ گار ہونا ۔

ہَتِّیا چَڑھنا

ہتیا چڑھانا (رک) کا لازم ؛ آفت آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتْیَہ کے معانیدیکھیے

ہَتْیَہ

hatya•हतया

  • Roman
  • Urdu

ہَتْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام جس کی لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے اورجس سے مختلف قسم کا سامان تیار کیا جاتا ہے
  • سفید سیمل، کتان

Urdu meaning of hatya

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht ka naam jis kii lakk.Dii imaarto.n me.n kaam aatii hai aur jis se muKhtlif kism ka saamaan taiyyaar kiya jaataa hai
  • safaid semal, kataan

हतया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ का नाम जिसकी लकड़ी भवनों में काम आती है और जिससे विविध प्रकार की सामग्री तैयार किया जाती है
  • सफ़ेद रेशम-कपास का पेड़, एक प्रकार का बढ़िया रेशमी कपड़ा जिसके दुपट्टे और साड़ियाँ बनती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone