تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوْدِی" کے متعقلہ نتائج

ہَوْدِی

چھوٹا حوض.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوْدِی کے معانیدیکھیے

ہَوْدِی

haudiiहौदी

وزن : 22

ہَوْدِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا حوض.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

ہَوْدِی کے قافیہ الفاظ

ہَوْدِی سے متعلق دلچسپ معلومات

ہودی اول مفتوح، مونث۔ راہگیروں وغیرہ کے پانی پینے کی خاطر سر راہ بنا ہواچھوٹا حوض دہلی میں ’’ہودی‘‘ کہلاتا ہے۔ بلاد مشرق میں یہ لفظ جانوروں کے پانی پینے کی ناند کے لئے بولا جاتا ہے۔ اس لفظ کا اندراج نہ’’آصفیہ ‘‘ میں ہے نہ ’’نور‘‘ میں۔ شیکسپیئر اور پلیٹس میں بھی نہیں ہے۔ بظاہر یہ ’’ہودہ‘‘ کی تصغیر ہے، اور’’ہودہ‘‘ خود ’’حوضہ‘‘ کے عربی تلفظ کی نقل ہے۔ دیکھئے، ’’کھیل‘‘، دیکھئے،’’ہودہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوْدِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوْدِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words