تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَوصَلَہ اَفْزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ اَفْزا کے معانیدیکھیے
حَوصَلَہ اَفْزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- حوصلہ بڑھانے والا، ہمّت دلانے والا
شعر
فضا ہمت شکن ہے خضرؔ تو دل حوصلہ افزا
بتائیں گے کہاں تک اہل فن بھی راستہ مجھ کو
کس طرح پھر کوئی امید کرم ہو دل میں
جبکہ انداز ستم حوصلہ افزا نہ ہوا
حادثوں ہی نے چڑھایا پروان
غم ملے حوصلہ افزا ہم کو
English meaning of hausla-afzaa
Persian, Arabic - Adjective
- supportive, encouraging, giving someone support or confidence
हौसला-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- हौसला बढ़ाने वाला, हिम्मत दिलाने वाला, उत्साहजनक, किसी को समर्थन या विश्वास देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ اَفْزا)
حَوصَلَہ اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔