تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوصلَہ فَرْسا" کے متعقلہ نتائج

فَرْسا

گھسنے والا، گھٹانے والا، تباہ کرنے والا، (فارسی فرسودن مصدر کا امر، اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل) جیسے: روح فرسا، گردوں فرسا، جادہ فرسا وغیرہ

فَرْسائی

مرکبات میں بطور لاحقہ مستعمل، گِھسائی، رگڑائی

فَرْصاد

شہتوت کا پھل

foresee

پیش بینی کرنا

فارسی

ایران کی زبان کا نام

فَرَسی

خُرما کی ایک قسم جس میں یا تو بیج نہیں ہوتا اور اگر ہوتا ہے تو بالکل نرم ، اہل فارس اکثر اس کو گھوڑوں کے راتب میں شریک کرتے ہیں.

فَرِیسی

قدیم یہودی فرقہ جو رسم پرستی اور ظاہر داری میں مشہور تھا، حاملان، شریعت جو ریاکار اور بے دین تھے، رسم پرست، ظاہر دار

farsi

فارسی زبان [قب: PARSEE].

faroese

کا متبادل۔.

freesia

جنس فریز یا Freesia کا ایک افریقی گٹھیلا پودا جس میں مہکدار رنگین پھول آتے ہیں ۔.

faeroese

شمالی ا وقیانوس میں ناروے اور آئس لینڈ کے درمیان واقع فیروایز کے مجمع الجزائر کی بابت ۔.

fraise

کنگورے

فَرْشی

فرش سے متعلق، فرش سے نسبت رکھنے والا

فَروشی

فروخت کرنا، بیچنا، بطور مرکبات میں مستعمل (فروخت کرنے کا عمل یا پیشہ، عموماً کسی شے کے ساتھ مستمعل، جیسے: سبزی فروشی، غلہ فروشی، کتب فروشی وغیرہ)

فِراشی

فراش (رک) سے منسوب

فِرْسَہ

ریح جو پیٹھ میں بیٹھ جائے ، ریح جس کے باعث پیٹھ میں کُب نکل آئے.

فَر سے

تیزی سے، تیز قدموں سے، جلدی سے، فوراً

فَرّاشی

فراش کی جورو

فَرانسَہ

رک : فرانسیسی.

دَشْت فَرْسا

جنگل کو تباہ کرنے والا ؛ (مجازاً) تباہ کن .

دَرْد فَرسا

درد گھٹانے والا ، تکلیف و پریشانی رفع کرنے والا .

زَمِین فَرْسا

زمین کا باشندہ ، زمین پر چلنے والا ۔

قَلَم فَرْسا

قلم چلانے والا ، لکھنے والا ، خامہ فرسا .

جاں فرْسا

جان کو گھسنے یا گھٹانے والا، خوف ناک، جان کو رگڑنے والا، بہت زیادہ درد دینے والا

جَبِیں فَرْسا

زَنجِیر فَرسا

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

جان فَرْسا

جان کو گھسنے یا گھٹانے والا ، خوف ناک ، جان کو رگڑنے والا.

رُوح فَرْسا

انتہائی رنج پہنچانے والا، نہایت تکلیف دہ، بے حد اذیّت ناک

فَلَک فَرْسا

آسمان پر پہنچنے والی آہ

گام فَرْسا

رواں دواں، چلنے والا، تیز چلنے والا، بہت چلنے والا، گامزن

تاب فَرْسا

ہمت توڑنے والا

جَبِین فَرْسا

رک: جبیں سا

حَوصلَہ فَرْسا

حوصلہ شکن، حوصلہ توڑنے والا

نالَہ فَرسا

آہ و فریاد کرنے والا، گریہ کرنے والا

آبْلَہ فَرْسا

اتنی مسافت جس میں چلتے چلتے تلووں کے چھالے چھل جائیں

خامَہ فَرْسا

لکھنے والا، قلم گھسنے والا یعنی مصنف

جَبْہَہ فَرْسا

رک: جبہہ سا

ناصِیَہ فَرسا

ماتھا رگڑنے والا، ناصیہ سا

سَنْگ فَرسا

پتھروں کو گھسانے والا

جادَۂ فَرْسا

رک: جادہ پیما.

فارْسی کی ٹانگ توڑْنا

غلط سلط فارسی بولنا یا لکھنا

خامَہ فَرْسا ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

فارْسی بولْنا

ایسی بولی جو اوروں کی سمجھ میں نہ آئے.

فارْسی بَگھارْنا

ایسی زبان بولنا جو دوسروں کی سمجھ مے نہ آئے

پَڑھیں فارْسی ، بیچیں تیل

پَڑھی فارْسی اور بیچا تیل

مرتبہ یا قابلیت کے مطابق کام نہ کرنا .

پَڑھیں فارسی بیچیں تیل، یہ دیکھو قُدْرَت کا کھیل

کسی علم و ہنر کی قدر نہ ہو یا کسی کو قابلیت اہلیت یا صلاحیت کے مطابق کام نہ ملے تو اس کے متعلق یہ کہاوت کہی جاتی ہے

پَڑھی فارْسی بیچا تیل ، یہ دیکھو رے قِسْمَت کے کھیل

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

دَلْق فَروشی

حُقَّہ فَرْشی

محفل میں استعمال کا عمدہ قسم کا بڑا حقّہ.

حُقَّہ فَروشی

حقّہ بیچنے کا کام یا پیشہ.

غَلَّہ فَروشی

اناج بیچنا ، اناج کی سوداگری .

زُہْد فَروشی

ایمان و تقویٰ کی سوداگری، پرہیزگاری کی آڑ میں دنیاوی اغراض و مقاصد کی برآری

عِشْوَہ فَروشی

ناز و ادا بیچنا ؛ (مجازاً) ناز و انداز یا محبوبانہ ادائیں دکھانا.

خوانْچَہ فَروشی

خوانچہ فروش (رک) کا کام.

اَرزاں فَروشی

اُستُخواں فَروشی

جَو فَروشی گَنْدُم نُمائی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصلَہ فَرْسا کے معانیدیکھیے

حَوصلَہ فَرْسا

hausla-farsaaहौसला-फ़रसा

اصل: فارسی

وزن : 21222

حَوصلَہ فَرْسا کے اردو معانی

صفت

  • حوصلہ شکن، حوصلہ توڑنے والا

شعر

English meaning of hausla-farsaa

Adjective

  • discouraging

हौसला-फ़रसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साहस तोड़ने वाला, हतोत्साहित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوصلَہ فَرْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوصلَہ فَرْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone