تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَوصَلَہ شِکَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَوصَلَہ شِکَن کے معانیدیکھیے
حَوصَلَہ شِکَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ہمّت توڑنے والا، مایوس کُن، بُزدل بنانے والا
شعر
اک لہر اس کی آنکھ میں ہے حوصلہ شکن
اک رنگ اس کے چہرے پہ بہکانے والا ہے
ہمارے دل سے اٹھی حوصلہ شکن آواز
مگر یہ پاؤں کی زنجیر تک نہیں پہنچی
ہزار بار سنی حوصلہ شکن باتیں
مری جبیں پہ نہ کوئی شکن کبھی آئی
English meaning of hausla-shikan
Persian, Arabic - Adjective
- courage-breaking, discouraging, daunting
हौसला-शिकन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- हिम्मत तोड़ने वाला, निराशाजनक, डरपोक बनाने वाला, साहस तोड़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَوصَلَہ شِکَن)
حَوصَلَہ شِکَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔