تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوا بَھر جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا بَھر جانا کے معانیدیکھیے
ہَوا بَھر جانا کے اردو معانی
- ہوا سے پھول جانا ، کسی چیز میں ہوا سما جانا ، ہوا اٹ جانا
- مغرور ہوجانا ، گھمنڈ کرنا ، اِترا جانا ، خودنما ہوجانا
- موٹا یا فربہ ہو جانا ، پھپس ہو جانا
- دیوانہ ہو جانا ، پاگل ہو جانا
- دھن سمانا، چیٹک لگنا، خواہش پیدا ہونا
English meaning of havaa bhar jaanaa
- be filled with air, be blown or inflated
- be puffed up with pride
हवा भर जाना के हिंदी अर्थ
- मोटा या फ़र्बा हो जाना, फप्पस हो जाना
- धुन समाना, चेटक लगना, ख़ाहिश पैदा होना
- दीवाना हो जाना, पागल हो जाना
- घमंडी हो जाना, घमंड करना, इतरा जाना
- हवा से फूल जाना, किसी चीज़ में हवा समा जाना, हवा अट जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوا بَھر جانا)
ہَوا بَھر جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔