تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوا بِگَڑ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا بِگَڑ جانا کے معانیدیکھیے
ہَوا بِگَڑ جانا کے اردو معانی
- زمانے کا پھر جانا ، حالات کا ناموافق ہو جانا ، ناموافقت ہو جانا ، حالات خراب ہو جانا ۔
- ہوا کا زہریلا ہو جانا ، ہوا میں خرابی آ جانا ، ہوا میں فساد پیدا ہونا ، ہوا کا خراب یا متعفن ہو جانا ، ہوا کا صحت بخش نہ رہنا
- ساکھ جاتی رہنا ، اعتبار اُٹھ جانا
- ماحول بدلنا ، حالات بدلنا ، پہلی سی صورت حال نہ رہنا (عموماً ُبرے معنوں میں)
- ہوا کا رخ بدل جانا ، تقدیر کا برگشتہ ہو جانا ، قسمت کا یاوری نہ کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوا بِگَڑ جانا)
ہَوا بِگَڑ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔