تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا

تیز تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا ؛ جلد بازی کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑوں پَہ سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑوں پَر سَوار ہونا

رک : ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا ؛ بہت جلدی میں ہونا نیز نہایت تیز رفتار ہونا۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا پَہ ہونا

ہوا میں اڑنا ، فضا میں ہونا ، اڑنا

ہَوا کے دوش پَہ

ہوا کے اوپر ، ہوا پر نیز ہوا میں ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ

نہایت تیز رفتار ، عجلت میں ، تیز تیز ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار ہونا

ہوا میں اُڑنا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ چَلنا

تیزی سے چلنا ، تیزی سے جانا ۔

ہَوا کے دوش پَر ہونا

زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔

ہَوا کے گھوڑے پَر ہونا

جلدی میں ہونا نیز کمال مغرور ہونا ۔

ہَوا کے دوش پَہ اُڑنا

ہوا میں اڑنا ، ہوا کے ساتھ چلنا ، تیزی سے چلنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سوار آنا

متکبر اور مغرور ہونا ، کسی کی نہ ماننا

ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا

نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت عجلت میں ہونا، نہایت جلدی میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا

havaa ke gho.Do.n pe honaaहवा के घोड़ों पे होना

محاورہ

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا کے اردو معانی

  • تیز تیز جانا ، تیز رفتاری سے چلنا ؛ جلد بازی کرنا ۔

हवा के घोड़ों पे होना के हिंदी अर्थ

  • तीव्र गति से चलना, तेज़ तेज़ जाना, तेज़ रफ़्तारी से चलना, जल्द-बाज़ी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کے گھوڑوں پَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words