تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کے رُخ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کے رُخ جانا

جس طرف ہوا چل رہی ہو اس طرف جانا نیز موقع پرست ہونا

ہَوا کے رُخ چَلنا

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا

زمانے کے موافق کام کرنا ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا نیز موقع پرست ہونا۔

ہَوا کے رُخ پَر چَلنا

زمانے کے ساتھ چلنا ، حالات کا جائزہ لے کر کام کرنا، وقت اور حالات کے موافق عمل کرنا نیز موقع پرست ہونا ۔

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا باندھ کے جانا

ہوا روک کر جانا

ہَوا کے گھوڑے پَر جانا

بہت تیزی سے جانا ، تیز تیز قدموں سے چلنا نیز ّ ُ تصور میں سفر کرنا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کے رُخ جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا کے رُخ جانا

havaa ke ruKH jaanaaहवा के रुख़ जाना

محاورہ

ہَوا کے رُخ جانا کے اردو معانی

  • جس طرف ہوا چل رہی ہو اس طرف جانا نیز موقع پرست ہونا

हवा के रुख़ जाना के हिंदी अर्थ

  • जिस तरफ़ हुआ चल रही हो इस तरफ़ जाना नीज़ मौकापरस्त होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کے رُخ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کے رُخ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words