تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوا خواہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوا خواہی کے معانیدیکھیے
ہوا خواہی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خیر خواہی، وفاداری، خیر اندیشی، حمایت نیز خواہش مندی، آرزو مند ہونا
شعر
نسیم مصر کو کیا پیر کنعاں کی ہوا خواہی
اسے یوسف کی بوئے پیرہن کی آزمائش ہے
دم بدم بھرتے ہیں ہم تیری ہوا خواہی کا دم
کر نہ بد خوؤں کے کہنے سے ہمیں برباد تو
باز آیا آسماں ان کی ہوا خواہی سے میں
آگ دل کی اور بھی آ آ کے بھڑکاتے ہیں لوگ
English meaning of havaa-KHvaahii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- requiring air, well-wishing, goodwill, friendship
हवा-ख़्वाही के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भलाई चाहना, खैरख़्वाही, वफ़ादारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوا خواہی)
ہوا خواہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔