تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کی طَرَح چَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کی طَرَح چَلنا

تیز چلنا

ہَوا کی طَرَح نِکَلنا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا کی طَرَح بَڑْھنا

تیز رفتاری سے چلنا ، بہت تیزی سے بڑھنا نیز بہت جلد جوان ہونا۔

دِن ہَوا کی طَرَح گُزَرنا

وقت تیزی سے گزرنا ، کوئی خاص دور جلدی سے ختم ہونا .

ہَوا کی طَرَح اُڑ جانا

تیزی سے گزر جانا ، بہت جلد بیت جانا ۔

ہَوا کے جھونْکے کی طَرَح نِکَلْنا

دبے پانو چلا جانا ، تیزی سے چلا جانا ۔

ہَوا کے جھون کے کی طَرَح آنا

اچانک آنا ، دبے پانو ، تیزی سے آنا ۔

زَبان خَنْجَر کی طَرَح چَلنا

دل دکھانے والی بات کرنا ، تیز گفتگو کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کی طَرَح چَلنا کے معانیدیکھیے

ہَوا کی طَرَح چَلنا

havaa kii tarah chalnaaहवा की तरह चलना

محاورہ

ہَوا کی طَرَح چَلنا کے اردو معانی

  • تیز چلنا
  • سبک چلنا، آہستہ چلنا، نرمی کے ساتھ چلنا

हवा की तरह चलना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ तेज़ चलना
  • ۔ ۲۔ सुबुक चलना, आहिस्ता चलना, नरमी के साथ चलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کی طَرَح چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کی طَرَح چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words