تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کُچھ اَور ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کُچھ اَور ہونا

رنگ بدل جانا ، انقلاب آ جانا

ہَوا اَور ہونا

انقلاب ہو جانا ، پہلی سی حالت نہ رہنا ، انداز بدل جانا ، ماحول یا فضا مختلف ہو جانا ۔

ہَوا اَور کُچھ ہو جانا

۔ انداز بدل جانا۔ انقلاب ہوجانا۔ پہلا سا انداز نہ رہنا۔؎

ہَوا ہی اَور ہونا

ماحول بالکل بدل جانا ، حالات کا بالکل مختلف ہو جانا ، رنگ ڈھنگ ہی دوسرا ہونا ۔

رَنگ ڈَھنگ کُچھ اَور ہونا

حالت دوسری ہونا ، نقشہ دوسرا ہونا ، نیا انداز ہونا.

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کُچھ اَور ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا کُچھ اَور ہونا

havaa kuchh aur honaaहवा कुछ और होना

محاورہ

ہَوا کُچھ اَور ہونا کے اردو معانی

  • رنگ بدل جانا ، انقلاب آ جانا
  • رنگ کچھ اور ہونا ، حالات مختلف ہونا ، حال بدلا ہوا ہونا ۔

हवा कुछ और होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ रंग बदल जाना, इन्क़िलाब आ जाना
  • ۲۔ रंग कुछ और होना, हालात मुख़्तलिफ़ होना, हाल बदला हुआ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کُچھ اَور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کُچھ اَور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words