تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا نَہ لَگنے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا نَہ لَگنے دینا

پاس نہ پھٹکنے دینا ، نہایت بچائے اور چھپائے رکھنا نیز کسی بات کے بارے میں بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، خبر نہ ہونے دینا ۔

ہَوا بھی نَہ لَگنے دینا

ہَوا تَک نَہ لَگنے دینا

بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، بالکل خبر نہ ہونے دینا ۔

لَگ نَہ لَگنے دینا

۔ (عو۔ دہلی) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ الگ۔ تھلگ رکھنا۔ اخلاص نہ ہونے دینا۔

خاک پاؤں سے نَہ لَگنے دینا

۔(پاؤں سے خاک نہ لگنے دینا۔ بول چال میں ہے)۔ بہت تیز جانا کی جگہ۔ زمین پر پاؤں نہ رکھنا۔ ناز کرنا۔ ؎

ہَوا بھی نَہ دینا

ذرا پتہ نہ دینا، خبر تک نہ ہونے دینا، پاس تک نہ پھٹکنے دینا، سراغ نہ لگنے دینا

ہَوا تَک نَہ دینا

رک : ہوا بھی نہ دینا ؛ ذرا بھی نہ دکھانا ، پاس تک نہ پھٹکنے دینا ، بھاپ تک نہ لگنے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا نَہ لَگنے دینا کے معانیدیکھیے

ہَوا نَہ لَگنے دینا

havaa na lagne denaaहवा न लगने देना

محاورہ

ہَوا نَہ لَگنے دینا کے اردو معانی

  • پاس نہ پھٹکنے دینا ، نہایت بچائے اور چھپائے رکھنا نیز کسی بات کے بارے میں بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، خبر نہ ہونے دینا ۔
  • ہوا کو ُچھو جانے سے روکنا ؛ (کسی بری چیز وغیرہ کا) اثر نہ ہونے دینا نیز آفات و تکالیف سے بچانا

हवा न लगने देना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ हुआ को ुछो जाने से रोकना , (किसी बुरी चीज़ वग़ैरा का) असर ना होने देना नीज़ आफ़ात-ओ-तकालीफ़ से बचाना
  • ۲۔ पास ना फटकने देना, निहायत बचाए और छुपाए रखना नीज़ किसी बात के बारे में बिलकुल मालूम ना होने देना, ख़बर ना होने देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا نَہ لَگنے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا نَہ لَگنے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words