تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا نِکَل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا نِکَل جانا

ساکھ ختم ہونا ، وقعت جاتی رہنا ، اہمیت نہ رہنا

ہَوا کی طَرَح نِکَل جانا

تیزی سے گزرنا ، جلدی گزر جانا ، (و قت ، دن وغیرہ کا) جلد بیت جانا ۔

ہَوا خو ری کو نِکَل جانا

گھر وغیرہ سے باہر چہل قدمی کے لیے جانا ، سیر کے لیے باہر نکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا نِکَل جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا نِکَل جانا

havaa nikal jaanaaहवा निकल जाना

ہَوا نِکَل جانا کے اردو معانی

  • بدنامی ہونا ، عزت جاتی رہنا ۔
  • ساکھ ختم ہونا ، وقعت جاتی رہنا ، اہمیت نہ رہنا
  • کسی سوراخ وغیرہ سے ہوا باہر آنا ، ہوا کا خارج ہوجانا ، کسی کھڑکی یا رخنے وغیرہ سے ہوا کا برآمد ہونا
  • پھونک نکلنا ، سانس نکلنا ، دم نکلنا ، ختم ہو جانا ۔
  • گوز نکلنا ، ریاح نکلنا
  • غرور جاتا رہنا ، غرور ڈھینا ، ہماہمی نکلنا ، دماغ جھڑنا ، گھمنڈ باقی نہ رہنا ، فخر ختم ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا نِکَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا نِکَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words