تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَلَٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پَلَٹ جانا

ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا ، ہوا کا رُخ بدلنا ، ہوا میں تغیر ہونا

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَلَٹ جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا پَلَٹ جانا

havaa palaT jaanaaहवा पलट जाना

ہَوا پَلَٹ جانا کے اردو معانی

  • رُت پھرنا ، موسم بدلنا
  • ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا ، ہوا کا رُخ بدلنا ، ہوا میں تغیر ہونا
  • زمانے کا رخ بدلنا ، حالت ، طریقہ یا ڈھنگ بدلنا ، انقلاب ہوجانا ، رنگ دگرگوں ہونا ۔
  • نصیب کا برگشتہ ہونا

हवा पलट जाना के हिंदी अर्थ

  • ۴۔ नसीब का बर्गशता होना
  • ۱۔ हुआ का एक तरफ़ चलते चलते दूसरी तरफ़ चलने लगना, हुआ का रुख बदलना, हवा में तग़य्युर होना
  • ۳۔ रुत फिरना, मौसम बदलना
  • ۲۔ ज़माने का रुख बदलना, हालत, तरीक़ा या ढंग बदलना, इन्क़िलाब होजाना, रंग दगरगों होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَلَٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَلَٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words