تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پِھر جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پِھر جانا

رت پھرنا ، موسم بدلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پِھر جانا کے معانیدیکھیے

ہَوا پِھر جانا

havaa phir jaanaaहवा फिर जाना

محاورہ

مادہ: ہوا

ہَوا پِھر جانا کے اردو معانی

  • رت پھرنا ، موسم بدلنا
  • زمانے کا رخ بدلنا ، حالت ، طریقہ یا ڈھنگ بدلنا ، انقلاب ہوجانا ۔
  • زمانے کا موافق ہونا ، بھلے دن آنا ، اقبال یاور ہونا ، نصیب جاگنا ۔
  • ہوا کا ایک طرف چلتے چلتے دوسری طرف چلنے لگنا ، ہوا کا رخ بدلنا ، ہوا میں تغیر ہونا

English meaning of havaa phir jaanaa

  • circumstance to change (usu. for the better)

हवा फिर जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ हुआ का एक तरफ़ चलते चलते दूसरी तरफ़ चलने लगना, हुआ का रुख बदलना, हवा में तग़य्युर होना
  • ۲۔ ज़माने का रुख बदलना, हालत, तरीक़ा या ढंग बदलना, इन्क़िलाब होजाना
  • ۳۔ रुत फिरना, मौसम बदलना
  • ۴۔ ज़माने का मुवाफ़िक़ होना, भले दिन आना, इक़बाल यावर होना, नसीब जागना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پِھر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پِھر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words