تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا سے بات کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا سے بات کَرنا

رک : ہوا سے باتیں کرنا جو فصیح ہے ؛ کسی چیز کا نہایت تیز چلنا ؛ (سواری کا) بہت تیز رفتاری سے چلنا یا اُڑنا ، تیز تیز چلنا ؛ (شاذ) اٹکھیلیاں کرنا ، آوارہ گردی کرنا ۔

ہَواؤں سے بات کَرنا

ناموافق حالات کا سامنا کرنا نیز حالات کا جائزہ لینا ۔

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

مُنہ سے بات نِکلی ہَوا میں پِھری

بات کہنے کے بعد مشہور ہوجاتی ہے

طَرِیْقے سے بات کَرنا

مِیٹھے مُنھ سے بات کَرنا

نرمی و ملائمت سے بات کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا سے بات کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوا سے بات کَرنا

havaa se baat karnaaहवा से बात करना

محاورہ

ہَوا سے بات کَرنا کے اردو معانی

  • رک : ہوا سے باتیں کرنا جو فصیح ہے ؛ کسی چیز کا نہایت تیز چلنا ؛ (سواری کا) بہت تیز رفتاری سے چلنا یا اُڑنا ، تیز تیز چلنا ؛ (شاذ) اٹکھیلیاں کرنا ، آوارہ گردی کرنا ۔

हवा से बात करना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हुआ से बातें करना जो फ़सीह है , किसी चीज़ का निहायत तेज़ चलना , (सवारी का) बहुत तेज़ रफ़्तारी से चलना या उड़ना, तेज़ तेज़ चलना , (शाज़) अटखेलीयां करना, आवारागर्दी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا سے بات کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا سے بات کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words