تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا سے ہَم عَناں ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، ہوا کی طرح تیز رفتار ہونا ، بہت تیزی سے جانا ۔

ہَوا سے پَرہیز ہونا

رک : ہوا سے پرہیز رہنا ؛ سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا

ہَوا سے لَڑائی ہونا

ایسی چیز سے لڑائی کرنا جس پر غالب آنا ناممکن ہو ، بے فائدہ لڑنا ، ناحق لڑنا نیز بہت لڑاکا ہونا ؛ بے بات لڑنا ، بے وجہ لڑنا ؛ سخت بدمزاج ہونا ۔

ہَوا کا ہَم قَدَم ہونا

ہوا کے ساتھ چلنا ، بہت تیزی کے ساتھ چلنا یا اُڑنا ۔

عَرُوسِ خواب سے ہَم آغوش ہونا

سونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا سے ہَم عَناں ہونا کے معانیدیکھیے

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

havaa se ham-'anaa.n honaaहवा से हम-'अनाँ होना

محاورہ

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا کے اردو معانی

  • ہوا کے ساتھ چلنا ، ہوا کی طرح تیز رفتار ہونا ، بہت تیزی سے جانا ۔

हवा से हम-'अनाँ होना के हिंदी अर्थ

  • हवा के साथ चलना, हवा के समान तेज़ होना, बहुत तेज़ चलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا سے ہَم عَناں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا سے ہَم عَناں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words