تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائی تَناظُر" کے متعقلہ نتائج

ہَوائی تَناظُر

(مصوری) بلندی سے اشیاے مرئی میں جاے وقوع اور فاصلے کا تناسب جس میں عموماً فاصلہ چیزوں کو دھندلا دیتا ہے اور ان کے خطوط غیر واضح ہونے لگتے ہیں ، روشنی کے سامنے والی سطحیں روشن اور اوجھل سطحیں تاریک ہوتی ہیں (انگ :Aerial perspectives) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائی تَناظُر کے معانیدیکھیے

ہَوائی تَناظُر

havaa.ii-tanaazurहवाई-तनाज़ुर

موضوعات: مصوری

ہَوائی تَناظُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مصوری) بلندی سے اشیاے مرئی میں جاے وقوع اور فاصلے کا تناسب جس میں عموماً فاصلہ چیزوں کو دھندلا دیتا ہے اور ان کے خطوط غیر واضح ہونے لگتے ہیں ، روشنی کے سامنے والی سطحیں روشن اور اوجھل سطحیں تاریک ہوتی ہیں (انگ :Aerial perspectives) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائی تَناظُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائی تَناظُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone