تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوائِیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائِیَہ کے معانیدیکھیے
ہَوائِیَہ کے اردو معانی
صفت
- (برقیات) ایک آلہ (دھات کا ڈنڈا یا تار) جو ریڈیائی لہروں کو وصول کرتا یا ان کی شعاع ریزی کرتا ہے ، اسے ریڈیائی محسّہ بھی کہتے ہیں ، محسّہ (انگ : Aerial)
- (مجازاً) خیالی ، اختراعی ، مصنوعی ۔
- رک : ہوائی کمپنی ؛ مسافر طیاروں کا ادارہ ۔
- ہوا (رک) سے منسوب یا متعلق ، ہوا کا ، ہوا والا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوائِیَہ)
ہَوائِیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔