تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوائِیاں اُڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائِیاں اُڑنا کے معانیدیکھیے
ہَوائِیاں اُڑنا کے اردو معانی
- آتش بازی چلنا ؛ آتش بازی چھوٹنا ، آتش بازی جلنا
- جھوٹی خبریں مشہور ہونا ، افواہیں پھیلنا ۔
- چہرے کا رنگ فق ہونا ، منھ سفید پڑ جانا ، بدحواس ہونا ، چہرے سے پریشانی برسنا
- شہرہ ہونا ۔
हवाइयाँ उड़ना के हिंदी अर्थ
- ۲۔ शहरा होना
- ۱۔ आतशबाज़ी चलना , आतशबाज़ी छूटना, आतशबाज़ी जलना
- ۳۔ चेहरे का रंग फ़क़ होना, मुँह सफ़ैद पड़ जाना, बदहवास होना, चेहरे से परेशानी बरसना
- ۴۔ झूटी ख़बरें मशहूर होना, अफ़्वाहें फैलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوائِیاں اُڑنا)
ہَوائِیاں اُڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔