تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَوالات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَوالات کے معانیدیکھیے
حَوالات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)
- وہ اشیا جو قبضے میں دی جائیں
- جیل، تھانے وغیرہ کی وہ کوٹھری جس میں قیدی یا ملزم کو فیصلہ تک رکھا جاتا ہے، وہ مکان جس میں ملزم کو تحقیقات مقدمہ تک رکھا جاتا ہے، وہ جگہ جہاں ملزم کو تا فیصلہ نظر بند رکھا جائے
شعر
قاتل تو سینہ تان کے چلتے رہے یہاں
جو بے گنہ تھے ان سے حوالات بھر گئے
English meaning of havaalaat
Noun, Feminine, Plural
- custody (plural & singular)
- things given in charge, trusts
- police lock-up
हवालात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
حَوالات کے مترادفات
حَوالات کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَوالات)
حَوالات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔