تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیل" کے متعقلہ نتائج

جِیلا

झीना। पतला।

جیل خانَہ

قید خانہ، بندی خانہ، زندان

جیل کا داروغَہ

جیل کا افسر ، جیلر

جیل ہونا

سزائے قید ہونا

جیل کی ہَوا کھانا

قید کی سزا بھگتنا ، جیل کی سزا پانا.

جیل خانَہ دِیوانی

civil jail

جیل پِریڈ

نئے داخل ہونے یا باہر جانے والے قیدیوں کا معائنہ اور انگلیوں وغیرہ کے نشانات چھاپنے یا شناخت کا عمل.

جیل کاٹْنا

سزا بھگتنا ، قید ہونا.

جیل جانا

be jailed

جیلاطِینی

جیلاطین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جیلاطین کا.

جیل خانَۂ دِیوانی

ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.

جیل خانَۂ فَوجْداری

فوجداری جیل.

جیلاتِین

ایک پورٹینی مادّہ جو کولاجن (Collagen) کو اعلیٰ تپش پر آبپاشیدگی کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ، تقریباً بے رن٘گ ، شفاف ، بے مزہ، پانی میں حل پذیر ایک چیپ دار مادہ جو جانوروں کی ہڈی کھال وغیرہ سے نکلتا ہے.

جیلاطِین

رک: جیلاتین.

جیلا

بہت بڑی جسامت کی مل جس میں سے کئی ٹھیولے اور ٹولیاں بن سکیں

جیلی چھوڑْنا

ولادت سے تھوڑی دیر پہلے حمل کا سمٹ کر پیٹ کے نچلے حصے میں آجانا.

جیلی آنا

آون (وہ جِھلّی یا تھیلی جس میں بچہ لپٹا ہوتا ہے) کا پیٹ سے خارج ہونا

جی لَگْنا

(طبیعت کا) بہلنا، کسی بات یا کام میں دھیان ہونا

جی لَگْتی

من پسند ، ایسی بات جو دل قبول کرے.

جی لینا

ہلاکت کو پہنچانا

جی لوٹنا

(اشتیاق میں) دل کا بے تاب ہو جانا، بہت زیادہ جی چاہنا

جی لَڑنا

مائل ہونا، فریفتہ ہونا (پر یا یہ کے ساتھ).

جی لُٹْنا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا.

جی لَگانا

توجہ کرنا، دلچسپی لینا

جی لَڑانا

جان توڑ کوشش کرنا.

جی لوٹ ہونا

رک: جی لوٹنا معنی نمبر

جی لَرَزْنا

دل کا کان٘پنا، دل پر خوف چھانا، رعب غالب ہو جانا.

جِی لے لینا

دوسرے کے خیالات معلوم کرنا

جی لَہْرانا

امن٘گ پیدا ہونا، خوشی سے جھومنا.

جی لُبھانا

دل بہلانا، خوشی کرنا، اپنی جانب مائل کرنا

جی لَلْچانا

مائل ہونا، مشتاق ہونا.

جِی لَگا ہونا

کسی بات کی فکر ہونا

جِی لَڑادینا

سخت محنت کرنا، پوری توجہ سے کام کرنا، جان کھپا دینا

جِی لوٹ جانا

کسی چیز کے لینے کو دل کا بیتاب ہونا، بہت جی چاہنا

جی لوٹ ہو جانا

رک: جی لوٹنا معنی نمبر

جی لَگا رَہنا

متفکّر یا مترددّ ہونا ،مستقل طور پر کسی طرف متوجہ رہنا، کسی کام یا بات میں جی لگا رہنا.

جی لوٹ پوٹ ہونا

دل بیقرار ہونا.

جی لَبو پَر آنا

مرنے جیسی حالت ہونا.

جی لے کَر بھاگْنا

جان بچا کے چلا جانا، فرار ہونا.

مَحْکَمَہ جیل

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ جیل خانَہ جات

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

کالا جیل خانَہ

کال کوٹھری، جس میں قیدی عمر بھر رہے، جہاں نہ ہوا کا گزر ہو اور نہ روشنی کا، حبس دوام

داروغَۂِ جیل خانَہ

warden or superintendent of jail

سِنْٹَرَل جیل

وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام جیل خانہ.

ڈِسْٹِرِکْٹ جیل

ضلع کا قید خانہ ، ضلعی جیل.

داروغَۂ جیل

jailer, gaoler, jail warden

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیل کے معانیدیکھیے

جِیل

jelजेल

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

جِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: بندی خانہ
  • جنجال، حیرانی یا پریشانی کا نام

اسم، مؤنث

  • نیم ٹھوس مادّہ، مایہ (رقیق) میں ملے ہوئے ٹھوس اجزا

Urdu meaning of jel

  • Roman
  • Urdu

  • rukah bandiiKhaanaa
  • janjaal, hairaanii ya pareshaanii ka naam
  • niyam Thos maada, maaya (raqiiq) me.n mile hu.e Thos ajaza

English meaning of jel

Noun, Masculine

  • jail
  • jail, prison

जेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह घिरा हुआ स्थान जिसमें राज्य द्वारा दंडित अपराधी कुछ समय तक दंड भोगने के लिए बंद करके रखे जाते हैं
  • कैदख़ाना; कारागार; बंदीगृह; ऐसी जगह जहाँ किसी को बंधक बना कर रखा जाए
  • ऐसा स्थान जहाँ कोई बँधा हुआ-सा महसूस करे।

جِیل سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِیلا

झीना। पतला।

جیل خانَہ

قید خانہ، بندی خانہ، زندان

جیل کا داروغَہ

جیل کا افسر ، جیلر

جیل ہونا

سزائے قید ہونا

جیل کی ہَوا کھانا

قید کی سزا بھگتنا ، جیل کی سزا پانا.

جیل خانَہ دِیوانی

civil jail

جیل پِریڈ

نئے داخل ہونے یا باہر جانے والے قیدیوں کا معائنہ اور انگلیوں وغیرہ کے نشانات چھاپنے یا شناخت کا عمل.

جیل کاٹْنا

سزا بھگتنا ، قید ہونا.

جیل جانا

be jailed

جیلاطِینی

جیلاطین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جیلاطین کا.

جیل خانَۂ دِیوانی

ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.

جیل خانَۂ فَوجْداری

فوجداری جیل.

جیلاتِین

ایک پورٹینی مادّہ جو کولاجن (Collagen) کو اعلیٰ تپش پر آبپاشیدگی کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ، تقریباً بے رن٘گ ، شفاف ، بے مزہ، پانی میں حل پذیر ایک چیپ دار مادہ جو جانوروں کی ہڈی کھال وغیرہ سے نکلتا ہے.

جیلاطِین

رک: جیلاتین.

جیلا

بہت بڑی جسامت کی مل جس میں سے کئی ٹھیولے اور ٹولیاں بن سکیں

جیلی چھوڑْنا

ولادت سے تھوڑی دیر پہلے حمل کا سمٹ کر پیٹ کے نچلے حصے میں آجانا.

جیلی آنا

آون (وہ جِھلّی یا تھیلی جس میں بچہ لپٹا ہوتا ہے) کا پیٹ سے خارج ہونا

جی لَگْنا

(طبیعت کا) بہلنا، کسی بات یا کام میں دھیان ہونا

جی لَگْتی

من پسند ، ایسی بات جو دل قبول کرے.

جی لینا

ہلاکت کو پہنچانا

جی لوٹنا

(اشتیاق میں) دل کا بے تاب ہو جانا، بہت زیادہ جی چاہنا

جی لَڑنا

مائل ہونا، فریفتہ ہونا (پر یا یہ کے ساتھ).

جی لُٹْنا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا.

جی لَگانا

توجہ کرنا، دلچسپی لینا

جی لَڑانا

جان توڑ کوشش کرنا.

جی لوٹ ہونا

رک: جی لوٹنا معنی نمبر

جی لَرَزْنا

دل کا کان٘پنا، دل پر خوف چھانا، رعب غالب ہو جانا.

جِی لے لینا

دوسرے کے خیالات معلوم کرنا

جی لَہْرانا

امن٘گ پیدا ہونا، خوشی سے جھومنا.

جی لُبھانا

دل بہلانا، خوشی کرنا، اپنی جانب مائل کرنا

جی لَلْچانا

مائل ہونا، مشتاق ہونا.

جِی لَگا ہونا

کسی بات کی فکر ہونا

جِی لَڑادینا

سخت محنت کرنا، پوری توجہ سے کام کرنا، جان کھپا دینا

جِی لوٹ جانا

کسی چیز کے لینے کو دل کا بیتاب ہونا، بہت جی چاہنا

جی لوٹ ہو جانا

رک: جی لوٹنا معنی نمبر

جی لَگا رَہنا

متفکّر یا مترددّ ہونا ،مستقل طور پر کسی طرف متوجہ رہنا، کسی کام یا بات میں جی لگا رہنا.

جی لوٹ پوٹ ہونا

دل بیقرار ہونا.

جی لَبو پَر آنا

مرنے جیسی حالت ہونا.

جی لے کَر بھاگْنا

جان بچا کے چلا جانا، فرار ہونا.

مَحْکَمَہ جیل

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ جیل خانَہ جات

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

کالا جیل خانَہ

کال کوٹھری، جس میں قیدی عمر بھر رہے، جہاں نہ ہوا کا گزر ہو اور نہ روشنی کا، حبس دوام

داروغَۂِ جیل خانَہ

warden or superintendent of jail

سِنْٹَرَل جیل

وفاقی حکومت کے زیرِ انتظام جیل خانہ.

ڈِسْٹِرِکْٹ جیل

ضلع کا قید خانہ ، ضلعی جیل.

داروغَۂ جیل

jailer, gaoler, jail warden

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone