تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوَس پَروَری" کے متعقلہ نتائج

ہَوَس

شدید خواہش، آرزو، تمنا، شوق، امنگ، اشتیاق نیز حسرت

ہوس کیش

خواہش کرنے والا، ہوس کرنے والا، وہ شخص جس کا دین ایمان لالچ اور حرص ہو، بڑے بڑے خواب سجانے والا

ہَوَس کوش

رک : ہوس کار ؛ عیاش ؛ خواہش مند ، آرزو مند ۔

ہَوَس گَر

شہوانی و نفسانی خواہش رکھنے والا ، عیاش آدمی۔

ہَوَسِ زَر

دولت کی لالچ، دھن کی لالچ، روپیہ پیسہ کا حرص

ہَوَس پیشَہ

بہت ہوس رکھنے والا، لالچی، بڑا حریص آدمی

ہَوَس خیز

شہوت انگیز، نفسانی خواہش پیدا کرنے والا، خواہش یا تمنا اُبھارنے والا.

ہَوَس اَنگیز

اشتیاق بڑھانے والا، خواہش اور آرزو کو بھڑکانے والا؛ جنون و خبط پیدا کرنے والا

ہَوَس کَدَہ

خواہش، تمنا یا آرزو کا گھر

ہَوَس پَروَر

بہت ہوس رکھنے والا، لالچی، بڑا حریص

ہَوَس پرَست

لالچی، حریص نیز نفسانی خواہشات سے مغلوب شخص

ہَوَس ماسٹَر

نگراں ، رکھوالا ، چوکیدار ۔

ہَوَس کار

آرزو اور تمنا رکھنے والا، لالچی، طامع

ہَوَس کیشی

ہوس کیش (رک) کا اسم کیفیت.

ہَوَس دار

۱. خواہش مند.

ہَوَس ہائی

حریص ، لالچی.

ہَوَس آشْنا

شوق، خواہش اور تمنا سے سرشار؛ شہوت یا خواہش نفسانی سے رغبت رکھنے والا شخص.

ہَوَس گَری

نفسانی وشہوانی خواہش رکھنے کی حالت ، خواہش یا تمنا رکھنے کی کیفیت یا حالت ، شہوت پرستی ۔

ہَوَس فِزا

خواہش یا تمنا کو بڑھانے والا؛ خواہشاتِ نفسانی میں بڑھا ہوا، شہوت پرست.

ہَوَس خیزی

شہوت یا نفسانی خواہش پیدا ہونے کی کیفیت یا عمل نیز خواہش، تمنا اور شوق کا پیدا ہونا.

ہَوَس رانی

خواہش نفسانی کو پورا کرنے کا عمل، نفسانی و شہوانی خواہش پوری کرنا، ہوس پرستی

ہَوَس کاری

ہوس ناکی، لالچ کرنا، حرص و ہوس کرنا، آرزو اور تمنا رکھنے والا، نفسانی خواہش سے مغلوب، شہوت میں مبتلا نیز جھوٹا عاشق، ہوس کار

ہَوَس پیشَگی

ہوس پیشہ (رک) کا اسم کیفیت.

ہَوَس بَھری

شہوت والی ، خواہش نفسانی سے بھرپور (عموماً نظر کے لیے مستعمل) ۔

ہَوَس نَصِیب

پراشتیاق، خواہش و آرزو میں ڈوبا ہوا، شہوانی اور نفسانی خواہش کا مارا ہوا.

ہَوَس نایَک

رک: ہوس ناک.

ہَوَس پَناہ

ہوس کرنے والا ، ہوس پرست ۔

ہَوَس نَژاد

لالچ اور حرص کا بندہ، خواہش اور تمنا کا اسیر، حوصلے اور اُمنگ کا پیدا کردہ.

ہَوَس نِہاد

رک: ہوس نژاد.

ہَوَس آلُودَہ

شہوت اور خواہش نفسانی میں لتھڑا ہوا، کسی شوق، خواہش یا آرزو میں مبتلا.

ہَوَس پَروَری

شوق، خواہش اور تمناؤں کو دل میں پالنے کا عمل، نفسانی خواہشات سے مغلوب ہونے کی کیفیت

ہَوَس ناکانَہ

خواہش مندانہ ، ہوس ناکوں کی طرح ۔

ہَوَس پَرَستی

ہوس پرست کا اسم کیفیت، لالچ پنا، حرص، شہوت پرستی

ہَوَسِ اِقْتِدار

عہدہ کرسی کے حصول کی خواہش، حکمرانی کی تمنا.

ہَوَس پَرَسْتانَہ

شہوانی ، نفسانی خواہشات سے آلودہ نیز لالچ پر مبنی۔

ہَوَس اُڑانا

خواہش چھوڑ دینا، رغبت نہ رکھنا (عموماً رہائی کے ساتھ مستعمل).

ہوَس ہایا

حریص ، لالچی.

ہَوَسی

حریص ، لالچی.

ہَوَس باقی ہونا

تمنا ہونا، خواہش رہ جانا.

ہَوَس کا شِکار بَنانا

شہوانی خواہش کا نشانہ بنانا ، عصمت دری کرنا ، عزت لوٹ لینا ۔

ہَوَس کا نِشانَہ بَنانا

رک : ہوس کا شکار بنانا ۔

ہَوَس اُڑا دینا

خواہش چھوڑ دینا، رغبت نہ رکھنا (عموماً رہائی کے ساتھ مستعمل).

ہَوَس آنا

خواہش پیدا ہونا، جی چاہنا، شوق رکھنا، تمنا کرنا.

ہَوَس ناک

خواہش مند، آرزو مند

ہَوَس ناکی

ہوس ناک ہونے کی حالت یا کیفیت، شہوت پرستی

ہَوَس جانا

خواہش ختم ہونا ، شوق مٹنا ۔

ہَوَس ہونا

لالچ ہونا، خواہش اور ارمان ہونا؛ شہوانی و نفسانی خواہش پیدا ہونا.

ہَوَس دینا

لالچ دینا، خواہش پیدا کرنا، شوق اور تمنا جگانا، ترغیب دینا.

ہَوَس رَہْنا

خواہش رہنا، دل میں کسی چیز کی تمنا اور اُمنگ رہنا.

ہَوَس کَرْنا

خواہش کرنا، آرزو کرنا، ارمان رکھنا

ہَوَس مِٹْنا

خواہش پوری ہونا ، حرص و طمع جاتی رہنا ، خواہشاتِ نفسانی کا ختم ہونا۔

ہَوَس رَکْھنا

لالچ رکھنا، آرزو یا خواہش رکھنا.

ہَوَس بُجھنا

خواہش ختم ہونا، تمنا نہ رہنا، شوق پورا ہونا، اُمنگ پوری ہونا

ہَوَس دَھْرنا

طمع کرنا نیز شدید خواہش رکھنا.

ہَوَس مِٹانا

نفسانی خواہش کو تسکین دینا ، جماع کی پیاس بجھانا۔

ہَوَس پَکانا

نامناسب خواہش رکھنا، بے موقع آرزو اور شوق رکھنا، نیز تمنا کرنا، کسی بات کی دل ہی دل میں خواہش کرنا

ہَوَس ناک بُڑِھیا چَٹائی کا لَہنْگا

شوقین مزاج مگر غریب.

ہَوَس نِکَالْنا

ارمان اور آرزو پوری کرنا، خواہش پوری کرنا

ہَوَس بُجھانا

خواہش پوری کرنا، ارمان نکالنا؛ شہوت مٹانا.

ہَوَس کا پُتْلا

شہوانی و نفسانی خواہشوں کا اسیر، بہت ہوس رکھنے والا، ہوس پرست شخص.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس پَروَری کے معانیدیکھیے

ہَوَس پَروَری

havas-parvariiहवस-परवरी

اصل: فارسی

وزن : 12212

ہَوَس پَروَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شوق، خواہش اور تمناؤں کو دل میں پالنے کا عمل، نفسانی خواہشات سے مغلوب ہونے کی کیفیت

English meaning of havas-parvarii

Noun, Feminine

  • lust, have a very strong desire for someone or something

हवस-परवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शौक़, ख़ाहिश, तमन्नाओं और इच्छाओं को दिल में पालने की प्रक्रिया, अभिलाषा, उत्कट इच्छा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوَس پَروَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوَس پَروَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone