تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَوَس ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوَس ناک کے معانیدیکھیے
ہَوَس ناک کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خواہش مند، آرزو مند
- حریص، لالچی
- پر شہوت، نفسانی خواہشات سے پر
صفت
- حرصی، لالچی، ہوس سے بھرا ہوا
- پُر شہوت، نفسانی خواہشات سے پر
شعر
کتنی میلی ہے ہوس ناک نگاہوں کی چمک
کہ سمندر بھی بہت کم ہے جسے دھونے کو
اب بھی ہلتا ہے مرا نخل بدن سر تا پا
اب بھی چلتی ہے ہوس ناک ہوا دھرتی پر
جانتے ہم ہیں برا ربط جتانے کو کہ غیر
ہوں گے مشہور ہوس ناک ترے یار کہ ہم
English meaning of havasnaak
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- wishful, full of desire
- avaricious, greedy, covetous
- lustful
हवसनाक के हिंदी अर्थ
ہَوَس ناک کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَوَس ناک)
ہَوَس ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔