تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیاتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیاتی کے معانیدیکھیے
حَیاتی کے اردو معانی
صفت
- حیات سے منسوب یا متعلق، زندہ اجسام سے متعلق، عضوی
- (قدیم) زندگی، جان، حیات
شعر
آرام نہیں پائے گا ہے دوڑ حیاتی
ہے قبر میں آرام یہی بات سنے جا
بہت دبلی بہت پتلی حیاتی ہوتی جاتی ہے
چپاتی رفتہ رفتہ کاغذاتی ہوتی جاتی ہے
بن ترے بے ثمر حیاتی ہے
دل کی بنجر ہوئی زمیں آ جا
حَیاتی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیاتی)
حَیاتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔