تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زِیسْت سے تَنگ ہونا" کے متعقلہ نتائج

زِیسْت سے تَنگ ہونا

زِندگی سے بیزار ہونا

زِیسْت سے دِق ہونا

زِیست سے تن٘گ ہونا، زِندگی سے بیزار ہونا

ہاتھ سے تَنگ ہونا

کسی کی وجہ سے تکلیف میں ہونا ، کسی کی حرکتوں سے پریشان ہونا ۔

عَرْصَۂ زِیسْت تَنگ ہونا

عرصۂ زیست تنگ کرنا کا لازم، زندگی کا وقت بہت تھوڑا ہونا

زِنْدَگانی سے تَنگ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا، زندگی کے ہاتھوں پریشان ہونا

جِینے سے تَن٘گ ہونا

زندگی سے بیزار ہونا.

دِل سے تَن٘گ ہونا

عاجز آجانا ، دکھی ہو جانا

زِنْدَگی سے تَن٘گ ہونا

جان سے بیزار ہونا، مصیبت میں زندگی بسر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زِیسْت سے تَنگ ہونا کے معانیدیکھیے

زِیسْت سے تَنگ ہونا

ziist se ta.ng honaaज़ीस्त से तंग होना

محاورہ

زِیسْت سے تَنگ ہونا کے اردو معانی

  • زِندگی سے بیزار ہونا

English meaning of ziist se ta.ng honaa

  • to become disenchanted with life

ज़ीस्त से तंग होना के हिंदी अर्थ

  • ज़िंदगी से बेज़ार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زِیسْت سے تَنگ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زِیسْت سے تَنگ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words