تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیُولے" کے متعقلہ نتائج

ہَیُولے

ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

ہَیُولے لَگنا

عکس معلوم ہونا ، پرچھائیں محسوس ہونا ۔

ہَیُولے بَنْنا

آسیبی صورت اختیار کرنا ، پرچھائیں میں ڈھلنا ، بھوت بننا۔

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا ، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

ہَیُولے پَیدا ہونا

وسوسے یا خیالات جنم لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیُولے کے معانیدیکھیے

ہَیُولے

hayuuleहयूले

وزن : 122

ہَیُولے کے اردو معانی

  • ہیولا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) خاکے، شکلیں، (خصوصاً) پرچھائیاں، عکس، سائے

شعر

English meaning of hayuule

  • shadowy form

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیُولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیُولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone