تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار دَر ہَزار" کے متعقلہ نتائج

ہَزار دَر ہَزار

بہت زیادہ (تعداد کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ہزارہا ۔

ہَزار دَر کُھلنا

بہت سے دروازے کھلنا، کام آسان ہو جانا

یَکے دَر ہَزار

ہزار میں ایک (کسی قابل شخص کی تعریف کے موقع پر مستعمل) ۔

ہَزاروں دَر ہَزار

کئی ہزار ؛ (مجازاً) بہت ، بے شمار ، ان گنت ۔

ایک دَر بَنْد مَنْدا، ہَزار دَر کُھلے

ہمارے لئے اگر ایک دروازہ بند ہو گیا تو دوسرے کتنے ہی کھلے ہیں

یَکے سَت جان و دَر صَد ہَزار نَیرَنگی اَسْت

انسان کے اندر ہر طرح کی کیفیات پیدا ہوتی ہیں ، ایک جان کے لیے ہزاروں مصیبتیں ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار دَر ہَزار کے معانیدیکھیے

ہَزار دَر ہَزار

hazaar-dar-hazaarहज़ार-दर-हज़ार

وزن : 1212121

ہَزار دَر ہَزار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت زیادہ (تعداد کی کثرت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) ہزارہا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار دَر ہَزار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار دَر ہَزار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words