تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

ہَزار ہاتھ

ضرور، بالضرور، بلامبالغہ (جامع اللغات) بہت، بے حد، بکثرت

ہَزار ہاتھ ہَیں

۔ دینے کے بہیترے ڈھنگ ہیں۔(فقرہ) خدا کے ہزار ہاتھ ہیں۔

ہَزار ہاتھ کاہِن کَر آئے

۔ کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے۔ کیسا ہی بھاری بھرکم اور ذی عزت بنے۔

ہَزار ہاتھ کا بَن کر آئے

کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے، کیسا ہی بھاری بھر کم اور معتبر بن کر آئے

ہَزار ہاتھی لُٹا تو بھی سَوا لاکھ ٹَکے کا

رک : ہزار ہاتھی لٹے گا الخ ۔

ہَزار ہاتھی لُٹے گا پِھر بھی سَوا لاکھ کا

امیر اور مالدار کے مفلس ہو جانے پر بولتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار ہاتھ کے معانیدیکھیے

ہَزار ہاتھ

hazaar-haathहज़ार-हाथ

وزن : 12121

عبارت

ہَزار ہاتھ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ضرور، بالضرور، بلامبالغہ (جامع اللغات) بہت، بے حد، بکثرت
  • دینے کے بہتیرے ڈھنگ ہیں ، (خدا کے) بہتیرے ہاتھ ہیں ، ّسترہاتھ ہیں ، خدا تعالیٰ دینے پر آئے تو بہت سے راستے ہیں ۔

हज़ार-हाथ के हिंदी अर्थ

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words