تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَزار حَیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار حَیف کے معانیدیکھیے
ہَزار حَیف کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ہزار افسوس، نہایت افسوس، بڑا افسوس، حیف صد حیف
شعر
مایوسیوں میں ڈوب گیا دل ہزار حیف
اک کیف مستعار تمنا لیے ہوئے
ہزار حیف مرا دل مٹا دیا تو نے
یہی تھا ایک ترے غم کی آبرو کے لئے
ہزار حیف وہی روشنی سے ہیں محروم
دئے جنہوں نے جلائے تھے روشنی کے لئے
English meaning of hazaar-haif
Persian, Arabic - Adjective
- thousand-fold remorse
हज़ार-हैफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत-बहुत पश्चात्ताप, हज़ार अफ़सोस, निहायत अफ़सोस, बड़ा अफ़सोस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَزار حَیف)
ہَزار حَیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔