تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار میں" کے متعقلہ نتائج

ہَزار میں

بہت سے لوگوں کے سامنے ، علانیہ

ہَزار میں کَہنا

علانیہ کہنا، برملا کہنا، سرمجلس کہنا، برسرعام کہنا

ہَزار میں نَہ چُوکنا

علانیہ کہنے سے باز نہ رہنا ۔

ہَزار میں ایک ہونا

لاکھوں میں ایک ہونا ، بے نظیر ہونا۔

ایک دَم میں ہَزار دَم

ایک کی ذات سے ہزاروں کو فائدہ

مُنھ میں ہَزار باتیں کَہہ جانا

ایک سان٘س میں بہت سی باتیں سنا دینا.

بات مُنْہ سے نِکْلی ہَزار میں پَڑی

راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز، راز نہیں رہ جاتا

ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں

عشق میں سینکڑوں مصیبتیں ہوتی ہیں، ایک مروت کے ساتھ بہت سے نقصان اٹھانے پڑتے ہیں

سَو میں پُھولا، ہَزار میں کانا، سو لاکھ میں اِینچا تانا

جس کی آنکھ میں بُھولا ہو وہ بُرا ہوتا ہے ، کانا اس سے بھی بُرا اور یہ اِین٘چھا تانا اس بھی بُرا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار میں کے معانیدیکھیے

ہَزار میں

hazaar me.nहज़ार में

ہَزار میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہت سے لوگوں کے سامنے ، علانیہ

हज़ार में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुत से लोगों के सामने, ऐलान करके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words