تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَزار سے" کے متعقلہ نتائج

ہَزار سے

بہتوں سے ، کئی سے ۔

ہَزار جی سے

رک : ہزار جان سے ۔

ہَزار جان سے

از حد ، نہایت شوق سے ، بڑے شوق سے ۔

ہَزار دِل سے

رک : ہزار جان سے ؛ حد سے زیادہ ، بہت زیادہ ، ازحد ، نہایت ہی ۔

ہَزار جی سے چاہْنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے مَرنا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے چاہنا

کسی سے بہت زیادہ محبت کرنا

ہَزار جی سے بُلبُل ہونا

بہت تلاش کرنا ، بہت ڈھونڈنا ، تلاش میں بہت پھرنا ۔

ہَزار جَگَہ سے بَل کھانا

کمر کا بہت پتلا اور نازک ہونا

ہَزار جان سے نِثار ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا

ہَزار جان سے قُرْبان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ حد سے زیادہ چاہنا ۔

ہَزار جان سے فَریفتَہ ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جی سے قُربان ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار جان سے فِدا ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ بہت چاہنا ۔

ہَزار جان سے شَیدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ۔

ہَزار دِل سے فِدا ہونا

رک : ہزار جان سے فدا یا قربان ہونا

ہَزار جان سے عاشِق ہونا

رک : ہزار جان سے فدا ہونا ؛ کسی کو بہت زیادہ چاہنا ۔

بات مُنْہ سے نِکْلی ہَزار میں پَڑی

راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز، راز نہیں رہ جاتا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ پُوچھے بات

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَزار سے کے معانیدیکھیے

ہَزار سے

hazaar seहज़ार से

ہَزار سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بہتوں سے ، کئی سے ۔

हज़ार से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुतों से, कई से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَزار سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَزار سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words