تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَضْم کَر لینا" کے متعقلہ نتائج

ہَضْم کَر لینا

کسی کا مال مار لینا یا کھا جانا ، خیانت کرنا ؛ غبن کرلینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَضْم کَر لینا کے معانیدیکھیے

ہَضْم کَر لینا

hazm kar jaanaaहज़्म कर जाना

ہَضْم کَر لینا کے اردو معانی

  • چھپا لینا ، دبا لینا نیز اغماض برتنا ، چشم پوشی کرنا
  • کھا جانا ، تباہ کرنا ، برباد کرنا ۔
  • پچانا ، تحلیل کرنا (غذا کا)
  • کسی کتاب یا فلسفے یا علم کو اچھی طرح ذہن نشین کرلینا ، ذہن اور دل میں اتارنا ، پوری طرح سمجھنا ، اپنے اندر جذب کرلینا
  • برداشت کرنا ، سہارنا ؛ قبول کرنا ، تسلیم کرنا ۔
  • کسی کا مال مار لینا یا کھا جانا ، خیانت کرنا ؛ غبن کرلینا ۔

हज़्म कर जाना के हिंदी अर्थ

  • ۵۔किसी किताब या फ़लसफ़े या इलम को अच्छी तरह ज़हन नशीन कर लेना, ज़हन और दिल में उतारना, पूरी तरह समझना, अपने अंदर जज़ब कर लेना
  • ۴۔ बर्दाश्त करना, सहारना , क़बूल करना, तस्लीम करना
  • ۱۔ पचाना, तहलील करना (ग़िज़ा का)
  • ۶۔ खा जाना, तबाह करना, बर्बाद करना
  • ۲۔ किसी का माल मार लेना या खा जाना, ख़ियानत करना , ग़बन कर लेना
  • ۳۔ छुपा लेना, दबा लेना नीज़ इग़्माज़ बरतना, चशमपोशी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَضْم کَر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَضْم کَر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words