تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَضْم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَضْم کَرْنا

پچانا، تحلیل کرنا (غذا کا)

عَزم کَرنا

ارادہ کرنا، قصد کرنا

بات ہَضْم کَرْنا

ناگوار بات کو ضبط کرنا، پی جانا

بات پیٹ میں ہَضْم کَرْنا

بات پچنا، کسی کی کوئی بات پوشیدہ رکھنا

غِذا ہَضْم کَرنا

غذا کو تحلیل کرکے معدے سے نکال دینا

کھانا ہضم کرنا

کھانے کا معدے میں جاکر تحلیل ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عام کَرنا

پھیلانا، سب کے واسطے وقف کردینا، سب پر ظاہر کرنا، دکھانا، کسی چیز یا سلسلے کو مقبول عام بنانا

عَلَم کَرْنا

بلند کرنا، تلوار کو میان سے نکالنا، تلوار سونتنا

اِسْم کَرنا

رک، اسم اُچانا.

ہوم کَرنا

ہنود کی عبادت و ریاضت کا ایک طریقہ ، آگ کی پوجا کرنا ، آگ جلا کر منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی ڈالتے رہنا ۔

قُرْآنِ عَظِیم

سورہ فاتحہ کا ایک نام .

زور آزمائی کرنا

طاقت دکھانا، طاقت کا مظاہرہ کرنا، قوت کا اظہار کرنا

طالِع آزْمائی کَرْنا

قسمت آزمانا، مقدّر آزمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَضْم کَرْنا کے معانیدیکھیے

ہَضْم کَرْنا

hazm karnaa•हज़्म करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَضْم کَرْنا کے اردو معانی

  • پچانا، تحلیل کرنا (غذا کا)
  • کسی کا مال مار لینا یا کھا جانا، خیانت کرنا، داب بیٹھنا، ڈکار جانا
  • غبن کر لینا
  • چھپا لینا، دبا لینا
  • اغماض برتنا، چشم پوشی کرنا
  • برداشت کرنا، سہارنا
  • قبول کرنا، تسلیم کرنا
  • کسی کتاب یا فلسفے یا علم کو اچھی طرح ذہن نشین کر لینا، ذہن اور دل میں اتارنا، پوری طرح سمجھنا، اپنے اندر جذب کر لینا
  • کھا جانا
  • تباہ کرنا، برباد کرنا

Urdu meaning of hazm karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pachaanaa, tahliil karnaa (Gizaa ka
  • kisii ka maal maar lenaa ya kha jaana, Khiyaanat karnaa, daab baiThnaa, Dakaar jaana
  • Gaban kar lenaa
  • chhupaa lenaa, dabaa lenaa
  • aGmaaz baratnaa, chashamposhii karnaa
  • bardaasht karnaa, sahaarnaa
  • qabuul karnaa, tasliim karnaa
  • kisii kitaab ya falsafe ya ilam ko achchhii tarah zahan nashiin kar lenaa, zahan aur dil me.n utaarnaa, puurii tarah samajhnaa, apne andar jazab kar lenaa
  • kha jaana
  • tabaah karnaa, barbaad karnaa

English meaning of hazm karnaa

  • to digest
  • to embezzle
  • to assimilate
  • to misappropriate

हज़्म करना के हिंदी अर्थ

  • पचाना, गलाना (भोजन का)
  • किसी का माल मार लेना या खा जाना,अमानत या धरोहर में से कुछ अंश निकाल लेना, किसी का माल ऐंठ लेना, किसी की संपत्ति हथिया लेना
  • दूसरे का धन अनुचित रूप से हड़प लेना, घपला कर लेना
  • छुपा लेना, दबा लेना
  • किसी की ग़लती देखते हुए टाल जाना, किसी का दोष देखते हुए भी अनदेखा करना
  • बर्दाश्त या सहन करना, सहना
  • स्वीकार करना, मान लेना
  • किसी किताब या फ़लसफ़े या ज्ञान को अच्छी तरह याद कर लेना, दिमाग़ और दिल में उतारना, पूरी तरह समझना, अपने अंदर समा लेना
  • खा जाना
  • तबाह करना, नष्ट करना, बर्बाद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَضْم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَضْم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone