تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَضْمی" کے متعقلہ نتائج

ہَضْمی

ہضم (رک) سے متعلق ، ہاضمے کا ۔

ہَضْمی رَس

(حیاتیات) ہاضمے میں مدد دینے والی رطوبت ، کیمیاوی خمیرہ

ہَضْمی نالی

(حیاتیات) غذا کی نالی

ہَضْمی عَمَل

تغذیے کا عمل ، نظام ہضم ۔

ہَضْمی قُفْل

-

ہَضْمی نِظام

نظام ہاضمہ ، ہضم کا طریق کار ۔

ہَضْمی خِطَّہ

(طب) نظام ہضم کا راستہ یا اعضائے ہضم کا نظام (جس میں منھ سے لے کر غذائی نالی، معدہ، آنتیں وغیرہ شامل ہیں)

ہَضْمی لُعاب

ہضم میں مددگار لعاب ،کیمیاوی خمیر خامرات ۔

ہَضْمی خامْرَہ

(حیاتیات) کیمیاوی خمیر جو تغذیے کے عمل کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے ۔

ہَضْمی عَمَلِیَہ

انضام کا عمل ، ہضم ہونے کا عمل ۔

ہَضْمی خَمِیرات

(حیاتیات) تغذیے کے عمل میں مدد دینے والی تخمیر

بَد ہَضْمی

کھانا ہضم نہ ہونے کی صورت حال، ہاضمے کی خرابی، سوءِ ہضمی، ان پچ

زُود ہَضْمی

غذا کا جلد ہضم ہو جانا

سُوءِ ہَضْمی

ہاضمے کی خرابی ، بدہضمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَضْمی کے معانیدیکھیے

ہَضْمی

hazmiiहज़्मी

دیکھیے: ہَضْم

ہَضْمی کے اردو معانی

صفت

  • ہضم (رک) سے متعلق ، ہاضمے کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَضْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَضْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone